پاکستان
22 مئی ، 2014

پشاور کے وکلا کا جیو کے ساتھ اظہار یک جہتی

پشاور کے وکلا کا جیو کے ساتھ اظہار یک جہتی

پشاور…پشاورمیں بھی وکلا نے جیو کے ساتھ روا رکھے گئے رویے کوبے انصافی پرمبنی قراردیا ہے اورکہا ہے کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں نہ صرف جیو کے ساتھ کھڑے ہیں بلکہ اس کیلئے پوری قوت سے آواز بھی اٹھائیں گے۔ پشاورسے مشکلات زندگی کا حصہ ہیں ملک کا سب سے بڑا ٹی وی چینل جیوبھی آج کل کچھ دیدہ اورکچھ نادیدہ قوتوں کی جانب سے پیدا کی جانے والی مشکلات کی زد میں ہے اس صورتحال کومعاشرے کا ہرباشعور شخص سمجھتا ہے پشاورکے وکیلوں نے بھی جیو کے بارے میں کچھ ایسے ہی خیالات کا اظہارکیا ہے۔

مزید خبریں :