پاکستان
23 مئی ، 2014

پشاور: مطالبات منظور، ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

پشاور: مطالبات منظور، ینگ ڈاکٹرز کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان

پشاور …پشاور میں مطالبات منظور ہونے کے بعد ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک سے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔وزیر اعلیٰ نے ینگ ڈاکٹرز کے سروس اسٹرکچر سمیت 90فیصد مطالبات تسلیم کر لیے۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے ڈاکٹرز کی گریڈ18میں بھرتی،ہارڈایریاالاوٴنس اوراپ گریڈیشن کے مطالبات پرکمیٹی بنانے کافیصلہ بھی کیا۔

مزید خبریں :