23 مئی ، 2014
سوات…سوات میں کارمیں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے ۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ میں کارمیں سیلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم دھماکے کے نتیجے میں 2گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔