دنیا
10 اپریل ، 2012

رومانیہ میں پرنس ہیری کی موٹر سائیکل چلانے کی مہارت

رومانیہ میں پرنس ہیری کی موٹر سائیکل چلانے کی مہارت

بخارسٹ…برطانیہ کے پرنس ہیری نے رومانیہ میں ایسٹر کی تعطیلات کے دوران موٹر سائیکل چلانے کا مظاہرہ کیا۔پرنس ہیلری چھٹیاں covasnaکاوٴنٹی میں گذار رہے ہیں جہاں ان کے والد شہزادہ چارلس کی جائیداد بھی ہے۔ایسٹر کادن انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ گذارا،جہاں انہوں نے اپنے دوستوں کے ساتھ موٹر سائیکل چلائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پرنس ہیری رومانیہ میں چھٹیاں گذارنے کے بعد بخارسٹ سے لندن روانہ ہوں گے۔

مزید خبریں :