پاکستان
25 مئی ، 2014

عمران خان کے پاس 4 سال انتظار کے سواکوئی چارہ نہیں،خواجہ آصف

عمران خان کے پاس 4 سال انتظار کے سواکوئی چارہ نہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد…عمران خان جمہوریت کا مطلب اپنا اقتدار سمجھتے ہیں،عمران خان کے پاس 4 سال انتظارکرنے کے سواکوئی چارہ نہیں،اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہو ئے خواجہ آصف نے کہا عمران خان،شیخ رشیدکے کندھوں پر بیٹھ کر اقتدار میں نہیں آ سکتے،،سیاسی یتیموں کی حمایت حاصل کرنے کا مطلب ہے عمران خان اپنے آپ پر اعتماد کھو بیٹھے ہیں۔ پاکستان کی ترقی کاپہیہ چل پڑاہے۔

مزید خبریں :