پاکستان
26 مئی ، 2014

وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندرمودی سے ملاقات کل ہو گی

وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی ہم منصب نریندرمودی سے ملاقات کل ہو گی

لاہور…نواز شریف اور نریندرمودی کے درمیان ہونے والی کل کی ملاقات ایک گھنٹے پرمحیط ہوگی،مسلم لیگ(ن) کی جانب سے جا ری اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان ملاقات کل سوا بارہ بجے شروع ہوگی،جس کے ایک گھنٹے تک جا ری رہنے کا امکان ہے۔بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کے بعدنوازشریف بھارتی صدر سے بھی ملاقات کریں گے۔نوازشریف کی بھارتی صدر سے ملاقات کا وقت ایک بج کربیس منٹ طے ہوا ہے۔

مزید خبریں :