پاکستان
02 جون ، 2014

آرمی چیف اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

 آرمی چیف اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ

راولپنڈی…چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف چین کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے ہیں،نورخان ایئربیس پر اعلیٰ اور سینئر فوجی حکام نے آرمی چیف کو رخصت کیا، اپنے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل راحیل شریف چین کی سیاسی اور عسکری قیادت سے ملاقات کریں گے اور دفاع اور سیکورٹی کے دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مزید خبریں :