کھیل
23 جنوری ، 2012

آسٹریلین اوپن:اعصام اور روزے کو پری کوارٹر فائنل میں شکست

آسٹریلین اوپن:اعصام اور روزے کو پری کوارٹر فائنل میں شکست

میلبورن… اعصام اور روزے کی جوڑی کو آسٹریلین اوپن کے مینز ڈبلز کے پری کوارٹر فائنل میں شکست ہو گئی۔ میلبورن میں کھیلے گئے ایونٹ میں اعصام اور روزے کی جوڑی کو امریکا کے ایریک بوٹوریک اور برازیل کے برونو سوریز نے4-6اور2-6سے ہرایادیا۔

مزید خبریں :