پاکستان
05 جون ، 2014

اسفندیارولی کا الطاف حسین کی گرفتاری پراظہار افسوس

اسفندیارولی کا الطاف حسین کی گرفتاری پراظہار افسوس

پشاور…اے این پی کے سربراہ اسفندیارولی نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری پراظہار افسوس کیا ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیارولی کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی گرفتاری افسوسناک ہے، اے این پی کے قائدین اور کارکن مشکل کی گھڑی میں ایم کیو ایم کے ساتھ ہیں، امید ہے برطانوی حکومت اور ادارے الطاف حسین کو انصاف دلانے میں تعاون کریں گے۔

مزید خبریں :