05 جون ، 2014
پشاور…شمالی وزیرستان میں کالعدم تحریک طالبان کے اہم کمانڈر عاشق اللہ کوفائرنگ کرکے قتل کردیاگیا۔عاشق اللہ کومیرعلی کے گاوٴں حزمہ میں ان کے گھرکے قریب فائرنگ کرکے قتل کیاگیا۔کمانڈر عاشق اللہ کا تعلق کالعدم تحریک طالبان کے شہریار گروپ سے تھا ۔