پاکستان
05 جون ، 2014

بریڈفورڈ: جیو کی حمایت میں کل پاکستانی قونصل خانے پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا

بریڈفورڈ: جیو کی حمایت میں کل پاکستانی قونصل خانے پر احتجاجی مظاہرہ ہوگا

بریڈفورڈ …برطانوی شہر بریڈفورڈ میں کل ڈھائی بجے جیو کی حمایت میں پاکستانی قونصل خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔مظاہرے کا اہتمام سول سوسائٹی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کیا ہے۔مظاہرے میں جیو کی نشریات بحال کرنے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

مزید خبریں :