05 جون ، 2014
اسلام آباد…وفاقی حکومت نے الطاف حسین کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کردی۔ وفاقی حکومت کے ترجمان نے وضاحت کی ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا تھا کہ پرویز رشید نے کہا تھا کہ اس بات کا اصولی فیصلہ کیا گیا تھا کہ الطاف حسین کو پاکستانی پاسپورٹ جاری کیا جائے گا۔