پاکستان
08 جون ، 2014

الطاف حسین کا چودھری شجاعت حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ

 الطاف حسین کا چودھری شجاعت حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ

لاہور..... ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے چودھری شجاعت حسین سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق الطاف حسین نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر چودھری شجاعت حسین کاشکریہ ادا کیا۔چودھری شجاعت حسین نے الطاف حسین سےاپنی نیک خواہشات کااظہارکیا۔

مزید خبریں :