پاکستان
11 جون ، 2014

میڈیا پر قدغن لگانے سے ہم کہیں کے نہیں رہینگے،صدر سپریم کورٹ بار

میڈیا پر قدغن لگانے سے ہم کہیں کے نہیں رہینگے،صدر سپریم کورٹ بار

اسلام آباد....سپریم کورٹ بار کے صدر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ میڈیا پر قدغن لگانے سے ہم کہیں کے نہیں رہیں گے۔صدرسپریم کورٹ بارایسوسی ایشن نے جیونیوز سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہجیو نے اپنی غلطیوں پر معافی مانگی لی ہے، جیو کی معافی قبول کرلیں، ورنہ اداروں کا اپنا ہی نقصان ہوگا۔ کامران مرتضیٰ نے کہا کہ جیوکی معافی کے بعد دوسرے بھی بڑا پن دکھائیں اور معافی قبول کرلیں۔

مزید خبریں :