پاکستان
11 جون ، 2014

راولپنڈی :جیونیوزتک جلدرسائی ممکن ہوگی، تاجر برادری

راولپنڈی :جیونیوزتک جلدرسائی ممکن ہوگی، تاجر برادری

راولپنڈی .....جیو نیوز کی نشریات بند ہونےپرمعاشرےکےمختلف طبقات اپنےپسندیدہ چینل کومس کررہے ہیں ، تاجربرادری کوامیدہے کہ جیونیوزتک جلدرسائی ممکن ہوگی۔راولپنڈی ایوان صنعت وتجارت اور مختلف تاجر تنظیموں کا کہنا ہے کہ جیو نیوز کےلائسنس کی معطلی اور اس سے پہلے غیر قانونی بندش کے باعث وہ خبروں اور مختلف پروگرامز کومس کررہے ہیں ۔تاجربرادری کاکہناہے کہ جیوزعالمی معیار کی خبریں دینےوالاپہلا چینل ہے اور وہ پرامیدہیں کہ جیونیوزتک ناظرین کوجلدرسائی ہوگی۔سرمایہ کاروں کا کہنا ہے کہ جیونیوز کی بندش سےبیرونی سرمایہ کاری پر بھی منفی اثرات پڑتے ہیں ۔

مزید خبریں :