11 جون ، 2014
میرانشاہ .......شمالی وزیرستان میں چھ ماہ بعد امریکی ڈرون کا حملہ ہوا ہے ۔ذرائع کے مطابق میرانشاہ کے علاقے تبی میں چھ ماہ بعد پہلا امریکی ڈرون حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 2افرادہلاک ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔