پاکستان
11 جون ، 2014

شمالی وزیرستان:ڈرون حملےمیں ازبک دہشتگردمارے گئے،خبرایجنسی

شمالی وزیرستان:ڈرون حملےمیں ازبک دہشتگردمارے گئے،خبرایجنسی

میران شاہ.......شمالی وزیرستان میں ہونے والے ڈرون حملے کے حوالے سے ایک خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ ابتدائی اطلاع کےمطابق میزائل حملےمیں ازبک دہشت گردہلاک ہوئے۔ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں میرانشاہ کےعلاقےتبی میں امریکی ڈرون طیاروں نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 4ہوگئی،امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے ایک گھر پر 2میزائل داغےگئے۔

مزید خبریں :