پاکستان
11 جون ، 2014

خیبر پختون خوا پولیس کے پہلے اسکول آف انوسٹی گیشن میں کام کا آغاز

خیبر پختون خوا پولیس کے پہلے اسکول آف انوسٹی گیشن میں کام کا آغاز

پشاور.........خیبر پختونخوا پولیس کے پہلے سکول آف انوسٹی گیشن نے کام شروع کردیاہے۔ پشاورکے علاقہ حیات آباد میں خیبر پختونخوا پولیس کے سکول آف انوسٹی گیشن نے کام شروع کردیاہے۔ پہلے مرحلے میں پشاور کے دس انوسٹی گیشن آفیسرز کو 10روزہ تربیتی کورسز کرائے جارہے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق سکول کی تعمیر کا مقصد تفتیش کے نظام کو بہتر بنانا ہے۔

مزید خبریں :