پاکستان
12 جون ، 2014

اسلام آباد: خواتین سے زیورات ونقدی ہتھیانے والا مبینہ گروہ گرفتار

اسلام آباد: خواتین سے زیورات ونقدی ہتھیانے والا مبینہ گروہ گرفتار

اسلام آباد........ اسلام آباد میں سی آئی اے پولیس نے منافع کا لالچ دے کر خواتین سے زیورات اور نقدی ہتھیانے والے مبینہ گروہ کو گرفتار کرلیا۔ سی آئی اے پولیس نے ملزمان کے قبضے سے ایک کروڑ 19لاکھ روپے کے زیورات بھی برآمد کرلیے ہیں۔ جبکہ گروہ کے ارکان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

مزید خبریں :