پاکستان
12 جون ، 2014

مشرف کو باہر جانے کی اجازت تو دیگر کو کیوں نہیں؟ فضل الرحمان

مشرف کو باہر جانے کی اجازت تو دیگر کو کیوں نہیں؟ فضل الرحمان

اسلام آباد.........جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے پارلیمنٹ میں نمائندہ جیو سے گفتگو کرتے ہوئے کہاہےکہ غداری کے مقدمے کے ملزم کوبیرون ملک جانے کی اجازت مل سکتی ہے تو دیگرمقدمات کے ملزمان کو بھی یہ رعایت ملنی چاہئے۔ دوسری جانب وزیرمملکت عابدشیرعلی کہتے ہیں کہ پرویزمشرف کے سوا ملک میں اور بھی بہت مسائل ہیں۔

مزید خبریں :