پاکستان
12 جون ، 2014

کراچی: لانڈھی بجلی کی معطلی کیخلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی: لانڈھی بجلی کی معطلی کیخلاف شہریوں کا احتجاج

کراچی........لانڈھی نمبر 4 میں گزشتہ 15 گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف علاقہ مکینوں نے مین روڈ پر احتجاج کیا ہے اور ٹریفک معطل کردیا ہے۔

مزید خبریں :