پاکستان
15 جون ، 2014

ن لیگ کے سینئررہنما اقبال ظفر جھگڑا علاج کے لیے لندن روانہ

ن لیگ کے سینئررہنما اقبال ظفر جھگڑا علاج کے لیے لندن روانہ

اسلام آباد......مسلم لیگ ن کے سینیر رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو علاج کے لیے لندن بھجوادیا گیا.اقبال ظفر جھگڑا کے خاندانی ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر اقبال ظفر جھگڑا کو ایئر ایمبولنس کے ذریعے لندن روانہ کیا گیا۔ وہ چند ماہ قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئے تھے اور گزشتہ کئی ہفتوں سے پمز اسپتال اسلام آباد میں زیر علاج تھے۔

مزید خبریں :