پاکستان
15 جون ، 2014

رحیم یار خان:ٹریلرکی موٹرسائیکل کوٹکر دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی

رحیم یار خان:ٹریلرکی موٹرسائیکل کوٹکر دو افراد جاں بحق ، ایک زخمی

رحیم یار خان......رحیم یار خان کےقریب ٹریلرکی موٹرسائیکل کو ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ریسکیو ذرائع کے مطابق سردار گڑھ کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹریلر نے سامنے سے آتی ہوئی موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دو افراد موقع پر جاں بحق ہوگئےاور ایک شخص زخمی ہوگیا۔جس کو طبی امداد کے لئے مقامی اسپتال منتقل کردیا ہے جبکہ ٹریلر کا ڈرائیو موقع سے فرار ہوگیا۔

مزید خبریں :