پاکستان
24 جون ، 2014

پولیس اہل کاروں پر تشدد انقلاب نہیں انتشار تھا، رانا مشہود

پولیس اہل کاروں پر تشدد انقلاب نہیں انتشار تھا، رانا مشہود

لاہور....وزیرقانون پنجاب رانا مشہود کا کہناہے کہ پولیس اہل کاروں پر تشدد کرکے انقلاب نہیں انتشار کا مظاہرہ کیا گیا۔وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ طاہرالقادری کے قانون کے دائرے میں کسی عمل میں رکاوٹ نہیں ڈالیں گے، مگر خلاف قانون کسی کام کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔

مزید خبریں :