پاکستان
24 جون ، 2014

یو اے ای کی امداد 50 ہزار آئی ڈی پیز خاندانوں کو دی جائیگی

یو اے ای کی امداد 50 ہزار آئی ڈی پیز خاندانوں کو دی جائیگی

اسلام آباد..... متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھیجی گئی امداد شمالی وزیر ستان کے 50 ہزار آئی ڈی پیز خاندانوں کو دی جائے گی۔ اسلام آبادمیں متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھیجی گئی امداد کی پہلی کھیپ شمالی وزیرستان کے 50 ہزار آئی ڈی پیز کے خاندانوں کو آج دی جائے گی۔آئی ایس پی آر کے مطابق امدادی سامان بنوں میں قائم کیمپ میں پہنچایا جائے گا۔

مزید خبریں :