پاکستان
24 جون ، 2014

آئی ڈی پیز بلوچستان آنا چاہیں تو آسکتے ہیں،عبدالمالک بلوچ

آئی ڈی پیز بلوچستان آنا چاہیں تو آسکتے ہیں،عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ.......وزیرِاعلیٰ بلوچستان ڈاکٹرعبدالمالک کا کہنا ہے کہ آئی ڈی پیز بلوچستان آنا چاہیں تو آسکتے ہیں۔بلوچستان اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ ڈاکٹرعبدالمالک نے مزید کہا کہ شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز ہمارے بھائی ہیں،انہیں صوبے میں آنے سے روکنا صوبائی حکومت کی پالیسی نہیں۔

مزید خبریں :