28 جون ، 2014
کراچی.....ڈاکٹرطاہرالقادری نے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے ٹیلی فون پررابطہ کیا اور آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔ایم کیوایم کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابقدونوں رہنماوٴں کے درمیان ملکی سیاسی صورتحال پربھی گفتگو کی گئی۔دونوں رہ نماؤں میں اس بات پر بھی اتفاق کیا گیا کہ سانحہ لاہورکی اعلیٰ سطح کی تحقیقات ہونی چاہیےاورسانحہ کے ذمے داروں کوسزاملنی چاہیے۔ اعلامیہ کے مطابق طاہرالقادری نے آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔