29 جون ، 2014
اٹک......خیبر پختونخوا سے پنجاب میں داخل ہونے والے 12 مشکوک افراد اٹک سے گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق پنجاب میں داخل ہونے والے مبینہ دہشت گرد ہیں جس کے خلاف مبینہ دہشت گردوں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ہونے والوں میں دہشت گردی کے منصوبے کے 3 ماسٹر مائنڈ اور 9 بچے شامل ہیں۔