کاروبار
30 جون ، 2014

رمضان المبارک کی آمد،کراچی میں یوٹیلٹی اسٹوروں پر عوام کا رش

رمضان المبارک کی آمد،کراچی میں یوٹیلٹی اسٹوروں پر عوام کا رش

کراچی ......رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی کراچی میں یوٹیلٹی اسٹوروں پر عوام کا رش بڑھ گیا۔حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان کے حوالے سے سبسڈی دینے کے باعث کراچی میں عوام کی بڑی تعداد یوٹیلیٹی اسٹوروں کا رخ کررہی ہے جہاں مختلف ضروری اشیا، بازاروں کے مقابلے میں سستے داموں دستیاب ہیں۔

مزید خبریں :