پاکستان
01 جولائی ، 2014

جمرود :گھر میں سلنڈرپھٹنے سے دھماکا،5 افراد جاں بحق

جمرود :گھر میں سلنڈرپھٹنے سے دھماکا،5 افراد جاں بحق

خیبرایجنسی.......خیبر ایجنسی میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 5افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے جمرود کے ایک گھر میں گیس کا سلنڈر پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،جن میں خاتون، تین بچے اور ایک مرد شامل ہے۔

مزید خبریں :