دنیا
03 جولائی ، 2014

عراق میں خانہ جنگیکے باعثپٹرول کا بحران پیدا ہوگیا

عراق میں خانہ جنگیکے باعثپٹرول کا بحران پیدا ہوگیا

کرکوک.....باغیوں سے لڑائی اور امن وامان کی خراب صورتحال کے باعث تیل سے مالا مال ملک عراق میں پیٹرول کا بحران پیدا ہو گیا۔۔عراق کا شہر کرکوک تیل کی دولت سے مالا مال ہے، لیکن باغیوں سے لڑائی کے باعث شہر میں پیٹرول کی قلت ہوگئی ہے، پیٹرول پمپس پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہوئی ہیں، باغیوں کے حملے کے بعد عراقی فوج علاقہ چھوڑ گئی تھی، اب کرکوک شہرکا کنٹرول کرد سیکیورٹی فورسز کے پاس ہے۔

مزید خبریں :