07 جولائی ، 2014
اسلام آباد......الیکشن کمیشن نے ن لیگ کے محمد یعقوب سیٹھی کی پنجاب اسمبلی کی رکنیت منسوخ کر دی۔محمد یعقوب سیٹھی پنجاب اسمبلی کے حلقہ175سے منتخب ہو ئے تھے۔واضح رہے کہ الیکشن ٹریبونل نے محمد یعقوب سیٹھی کا انتخاب پہلے ہی کالعدم قرار دے چکا ہے ۔