دنیا
07 جولائی ، 2014

اشرف غنی افغانستان کے نئے صدر منتخب

اشرف غنی افغانستان کے نئے صدر منتخب

کابل.......اشرف غنی افغانستان کے نئے صدر منتخب ہوگئے۔افغان الیکشن کمیشن کے سربراہ کے مطابق ابتدائی نتائج کے مطابق اشرف غنی افغانستان کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ابتدائی نتائج کے مطابق اشرف غنی نے 56.44فیصد ووٹ حاصل کیےجبکہ عبداللہ عبداللہ کو 43فیصد ووٹ ملے۔

مزید خبریں :