پاکستان
07 جولائی ، 2014

کوہاٹ:گاڑی سے اسلحہ برآمد، دہشت گرد گرفتار

کوہاٹ:گاڑی سے اسلحہ  برآمد، دہشت گرد گرفتار

کوہاٹ........کوہاٹ میں شمالی وزیرستان سے کراچی جانے والی گاڑی کے خفیہ خانوں سے بڑی مقدار میں اسلحہ برآمدکرکے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیاگیا، راجن پور اور ہنگو میں دہشت گھردی کے منصوبے ناکام بنادیئے گئے۔کوہاٹ پولیس اطلاع ملنے پر استرزئی کے قریب چیک پوسٹ پر ایک گاڑی کو روک کر تلاشی لینے پر خفیہ خانوں سے اے کے 47 کے 28 ہزار رشین اور چائنا ساخت کے کارتوس اور نائن ایم ایم گنز برآمد ہوئیں، پولیس نے دہشت گرد صاحب نور کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزید خبریں :