پاکستان
07 جولائی ، 2014

ملزم نعمان بھتہ خوروںکے لیے کام کرتا تھا،ایس پی بلدیہ ٹائون

ملزم نعمان بھتہ خوروںکے لیے کام کرتا تھا،ایس پی بلدیہ ٹائون

کراچی.......کراچی کے علاقے اتحادٹاؤن میں گزشتہ روز پولیس مقابلےمیں ہلاک ہونے والا نعمان خان کے حوالے سے جب جیونیوز نے ایس پی بلدیہ ٹاون فدا حسین سے رابطہ کیا تو انھوں نے بتایا کہ نعمان خان ضلع غربی اور خصوصا ً بلدیہ ٹاون میں بھتا خوروں کے راحت حیات گروپ کے لیے وارداتیںکرتا تھا۔مارے جانے سےقبل بھی ملزمان بھتا لینے آئے تھےاور پولیس سے مقابلے میں ہلاک ہوئے

مزید خبریں :