دنیا
01 اگست ، 2014

غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی بمباری، 8 فلسطینی جاں بحق

غزہ میں اسرائیلی ٹینک کی بمباری، 8 فلسطینی جاں بحق

غزہ...... غزہ میں اسرائیلی ٹینک نے بمباری کی ہے جس میں 8 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق جاں بحق افراد میں ایک خاتون اور2 بچے بھی شامل ہیں، حملہ خان یونس کے علاقے میں کیا گیا۔ 25 روز میں اسرائیلی حملوں میں جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 1450 ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :