02 اگست ، 2014
گلاسگو........گلاسگومیں جاری دولت مشترکہ گیمز کے سلسلے میں فلائی ویٹ باکسنگ کے فائنل میں پاکستانی باکسر محمدوسیم اور آسٹریلوی باکسر ایندرے مولینے کے درمیان مقابلے میں محمدوسیم کوآسٹریلوی باکسرایندرے مولینے نےشکست دےدی۔اس شکست کے بعد پاکستانی باکسرمحمدوسیم نےچاندی کاتمغہ حاصل کیا ہے۔