Geo News
Geo News

دلچسپ و عجیب
09 اگست ، 2014

کھلونوں سے کھیلنے کا شوقین ذہین ننھا چوہا

کھلونوں سے کھیلنے کا شوقین ذہین ننھا چوہا

نیویارک....این جی ٹی......یوں تو ننھے بچوں کا پسندیدہ مشغلہ کھلونوں سے کھیلنا ہوتا ہے لیکن اب اس میدان میں اس چھوٹے سے ذہین چوہے نے بھی اینٹری دے ڈالی ہے۔ اس ویڈیو میں نظر آتے اس کیوٹ چوہے کے پاس کھلونوں کا ایک انبار ہے جس میں اس کا چھوٹا سا ٹیبل ،ہیٹس، شاپنگ ٹرالی، پاپ کارن سائیکل ، آئینہ ، کرسیاں ، چائے کے کپس، ننھی اسپورٹس کار،سلائی مشین، ڈائینگ ٹیبل اور نہ جانے کو ن کون سے کھلونے ہیں جن سے کھیل کر وہ اپنا دل بہلاتا ہے۔بُو بُو(Bubu)نامی اس کیوٹ چوہے کے سوشل ویب سائٹس پر لاکھوںمداح ہیں جو اس کی تصاویر اور ویڈیو کو بے پناہ پسند کرتے ہیں۔

مزید خبریں :