11 اگست ، 2014
واشنگٹن.....امریکانےعراقی شہراربیل سےاپناکچھ سفارتی عملہ واپس بلوالیاہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سفارتی عملہ عراقی شہراربیل سےواپس بلوایاگیاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق سے سفارتی عملہ شدت پسندوں کےممکنہ حملے کے خطرے کے پیش نظرواپس بلوایا۔سفارتی عملہ عراقی شہراربیل سےواپس بلوایاگیاہے۔