پاکستان
12 اگست ، 2014

طاہر القادری کا ایجنڈا خانہ جنگی ہے،احسن اقبال

طاہر القادری کا ایجنڈا خانہ جنگی ہے،احسن اقبال

اسلام آباد......وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ طاہر القادری کا ایجنڈا خانہ جنگی ہے، لیکن حکومت پاکستان کو عراق اور شام نہیں بننے دے گی ۔قومی اسمبلی میں جمہوریت اور آئین کی بالادستی کیلئے قراردادپیش کرتے ہو ئے احسن اقبال کا کہنا ہے کہ طاہر القادری کا ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔قومی اسمبلی میںوفاقی وزیر احسن اقبال کی پیش کردہ قرارداد متفقہ طور پر منظورکرلی گئی ۔

مزید خبریں :