12 اگست ، 2014
لاہور.......جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نےوزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ، ملاقات کےبعد میڈيا سے گفت گو میں سراج الحق نے کہاکہ وہ آخری دم تک کوشش کریں گے کہ مسئلہ حل ہوجائے ، کیوں کہ اگر ایکسی ڈنٹ ہوگیا تو پھر ٹریفک پولیس آجائے گی اور چالان کٹ جائے گا ۔