پاکستان
13 اگست ، 2014

ہمارامارچ آئینی ہے،کل بھرپورطاقت کےساتھ نکلیں گے،عمران خان

ہمارامارچ آئینی ہے،کل بھرپورطاقت کےساتھ نکلیں گے،عمران خان

لاہور.......پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ لاہورہائیکورٹ نےکہاکہ غیرآئینی مارچ کی اجازت نہیں ،ہمارامارچ آئینی ہے،کل آزادی مارچ کےلیےبھرپورطاقت کےساتھ نکلیں گے،پُرامن اورآئین کےتحت آزادی مارچ کریں گے۔یہاں جمعرات کی رات میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ لاہورہائیکورٹ نےغیرآئینی مارچ کی اجازت نہیں ،ہمارامارچ آئینی ہے،حکومت کنٹینرزہٹائے،عوامی تحریک کومارچ کی اجازت دی جائے،ہائیکورٹ کےحکم کےباوجودپنجاب سےکنٹینرزنہیں ہٹائےگئے،رات10بجےکارکنوں سےخطاب کرونگااورخوشخبری سناؤں گا۔

مزید خبریں :