پاکستان
14 اگست ، 2014

مارچ کی اجازت کے بعد ذمے داری عمران اور قادری پر ہے،اعتزاز

مارچ کی اجازت کے بعد ذمے داری عمران اور قادری پر ہے،اعتزاز

لاہور.....سینئر قانون دان سینیٹ میں قائد حزب اختلاف چوہدری اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ دو کی لڑائی میں تیسرے کو بیچ میں نہی آنا چاہیے ، وہ پروگرام آج جیو نیوز کے ساتھ میں گفتگو کررہے تھے۔انہوںنے واضح طور پر کہا کہ مارچ کی اجازت کے بعداب ساری ذمہ داری عمران خان اور طاہر القادری کے کاندھوں پر آگئی ہے ۔

مزید خبریں :