پاکستان
15 اگست ، 2014

گوجرانوالہ میں مارچ پر 3سے 4سو افراد نے حملہ کیا، عمران خان

گوجرانوالہ میں مارچ پر 3سے 4سو افراد نے حملہ کیا، عمران خان

گوجرانوالہ...........تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہےکہ گوجرانوالہ میں آزادی مارچ پر تین سو سے چار سو افراد نے حملہ کیا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ کارکن جلداز جلد اسلام آباد پہنچیں۔دوسری جانب تحریک انصاف کے آزادی مارچ نے اسپیڈ پکڑی لی اور وہ کھاریاں پہنچ گيا ۔عمران خان کی گاڑی کوایلیٹ فورس کی 6گاڑیوں نےحصارمیں لے رکھا ہے۔عمران خان کی گاڑی 80کلومیٹر فی گھنٹا کی رفتار سے چلائی جارہی ہے۔

مزید خبریں :