پاکستان
16 اگست ، 2014

نیاپاکستان بنانہیں اورعمران خان بنی گالہ جاکرسوگئے،رانا ثنا

نیاپاکستان بنانہیں اورعمران خان بنی گالہ جاکرسوگئے،رانا ثنا

لاہور.....راناثناءاللہ کہتے ہیں نیاپاکستان بنانہیں اورعمران خان بنی گالہ جاکرسوگئے۔عمران خان اپنےکارکنوں کےساتھ نہیں بیٹھ سکے،انہوں نے لوگوں کےساتھ زیادتی کی۔تین بجےکوئی آبپارہ نہیں آئےگا،آئیں گےتوعمران خان کوجوتےماریں گے۔راناثنا ء اللہ نے کہا کہ عمران خان نے کوئی نئی بات نہیں کی، وہ وزیراعظم سےاستعفا مانگ رہےاوردھاندلی والےوزیراعلیٰ کوساتھ بٹھایاہے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ بڑا جلسہ کرنے سے کوئی وزیراعظم نہیں بنتا، ہم ان کے مطالبات کی وضاحت کرتے کرتے تھک گئےہیں۔عمران خان پہلےخیبرپختونخوامیں دوبارہ انتخابات کرائیں۔

مزید خبریں :