پاکستان
16 اگست ، 2014

پاکستان عوامی تحریک کے کارکن جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے

پاکستان عوامی تحریک کے کارکن جلسہ گاہ پہنچنا شروع ہوگئے

اسلام آباد......عوامی تحریک کےکارکن آب پارہ میں جلسہ گاہ پہنچناشروع ہوگئے ہیں۔طاہر القادری ابھی جلسہ گاہ نہیں پہنچے،جلسہ آج 11 بجے ہونےکاامکان ہے۔ عوامی تحریک کےکارکنوں کوپارٹی انتظامیہ نےپیکٹس میں ناشتہ دیا۔پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں میں کافی جوش و خروش پایا جاتا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ ان کے قائد جب تک کہیں گے وہ یہاں سے نہیں جائیں گے۔

مزید خبریں :