17 اگست ، 2014
اسلام آباد......چیف کمشنراسلام آبادنے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کوخط تحریر کیا ہے کہ تحریک انصاف معاہدےکی پاسداری کرے،مارچ کے شرکاکو ریڈزون میں داخل نہ ہونے دیں۔خط میں اس بات کی بھی یاد دہانی کرائی گئی ہے کہ اس صورت پر اسلام آبادانتظامیہ اورتحریک انصاف کےدرمیان تحریری معاہدہ موجودہے۔