18 اگست ، 2014
لاہور......امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ استعفے کا فیصلہ مخلوط حکومت کا نہیں، تحریک انصاف کا ہے،انہوںنے مزید کہا کہ عمران خان اپنی پارٹی کی حکومت ختم کرنے پر تلے ہوئے ہیں،وہ تحریک انصاف کےقومی اور صوبائی اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے اعلان کے بعد اپنے ردعمل کا اظہار کررہے تھے ۔