پاکستان
19 اگست ، 2014

کے پی کے اسمبلی توڑنے نہیں دی جائے گی، سراج الحق

کے پی کے اسمبلی توڑنے نہیں دی جائے گی، سراج الحق

اسلام آباد ...امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وہ سول نافرمانی کی حمایت نہیں کرتے، کے پی کے اسمبلی توڑنے نہیں دی جائے گی، عمران خان سے رابطے کے لیے کوششیں کامیاب نہیں ہورہیں، ا ٓج دو پہر اسلام آباد سے چلا جاؤں گا، سراج الحق نے مزیدکہا کہ خورشید شاہ سےملاقات ہوئی ہے،ان سے ملاقات کے نتائج کے بارے میں مایوس نہیں ہوں۔

مزید خبریں :