پاکستان
19 اگست ، 2014

شاہ محمود قریشی کی یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات

شاہ محمود قریشی کی  یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد.......تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سینئرراہنما شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات کی ہے،ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف کی جانب سے یورپی یونین کو ڈپلومیٹک انکلیو کی طرف نہ جانے اور آزادی مارچ پرامن رکھنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے یورپی یونین کے سفیر سے ملاقات میں آزادی مارچ پر بات چیت کی۔

مزید خبریں :